Characters

Shakir Shirazi - Retired Headmaster of a govt. school.

Ayaz Danish - Retired Superintendent of a govt. deptt.

Raja Murad - Stamp Papers & Prize Bond Dealer.

Sher Gul Khan - Expelled Sales Manager of a private Firm.

Background Song

قسمت کے اوراق پہ ہم بھی ، ایک کہانی لکھیں گے
کس کی؟، تیری، میری سب کی ، ایک کہانی لکھیں گے

امیدوں کے قلم سے یارو ، آشاؤں کی تختی پر
میٹھی، کڑوی اور انوکھی ، ایک کہانی لکھیں گے

کرچی کرچی سپنے چُن کر ، ٹُوٹے تانے بانے بُن کر
صدیوں زندہ رہنے والی ، ایک کہانی لکھیں گے

منزل ہے نہ سمت ہماری ، سفر رہے گا پھر بھی جاری
دھیرے دھیرے آگے بڑھتی ، ایک کہانی لکھیں گے

Surili - Veer (song promo)

0 Response to "Surili - Veer (song promo)"

Post a Comment